خاشقجی قتل کیس،عرب اتحاد نے امریکی رپورٹ مسترد کردی
دبئی :عرب اتحادی ملکوں نے جمال خاشقجی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت نے سعودی عرب کے موقف کی حمایت کر دی۔
Load/Hide Comments


