پنجگور، دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
پنجگور:پنجگور پروم کپ میں دوگاڑیوں میں کے درمیان تصادم ایک شخص جان بحق لیویز کے مطابق حادثے کے شکار زمباد گاڑی جوکہ تیل سے لوڈ تھااسے آگ لگ گئی جس سے ڈائیوار اسماعیل والد نعیم جھلس کر جان بحق ہوگیا بعد ازاں میت کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کردیا گیا
Load/Hide Comments


