عمیر حسنی کو رہا کر دیاگیا، سردارفتح محمد حسنی کی تصدیق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سابق سینیٹر فتح محمد محمد حسنی کا بیٹا اور گارڈ لڑائی جھگڑے پر گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق کافی شاپ پر جھگڑے کے بعد پولیس نے سردار زادہ میر عمیر محمد حسنی اور اسکے 2گارڈز کو گرفتار کر لیا ہے جب اس سلسلے میں سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ پولیس نے میر عمیر کو رہا کر دیا ہے۔جبکہ معلوم ہوا ہے کہ دو گارڈزجمیل احمد اور گل میر تحویل میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں