خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کر دی گئی

لاہور : لاہور کی احتساب عدالت میں غیر قانونی طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار سابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں