لوگوں کو زندہ رکھنے کے لیے اٹلی ہر طرح کی قربانی دے گا، وزیر اعظم

اٹلی کے وزیراعظم نے قوم کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں کرونا کیسز کی تعداد میں کمی نہیں آئی تو ہم ملک مکمل طور پر بند کر دیں گے، ہم کمپنیوں میں کام بند کر دینگے جبکہ مزدوروں کو اسٹیٹ فنڈ سے تنخواہ دینگے۔ جبکہ بجلی اور پانی کی بل کینسل کر دینگے۔ہم جانتے ہیں کہ اس سے اٹلی کی معیشت گر جائے گی لیکن ہمیں عوام کیلئے یہ قربانی دینی پڑے گی۔اس نے آخر میں کہا کہ ماضی کی جنگوں میں لوگ اٹلی کیلئے جان دیکر جیتے تھے اس جنگ میں اٹلی اپنی جان دیکر لوگوں کیلئے جیے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں