تھائی لینڈ، بادشاہ کے محل کے قریب پولیس پر مظاہرین کے حملے

بنکاک:تھائی لینڈ میں بادشاہ کے محل کے قریب مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے بھی کیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے ربڑ کی گولیوں، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور پانی کی توپ کا استعمال کیا گیا۔بادشاہ کے محل کے قریب مظاہرہ کرنے والے بادشاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہکررہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں