کورونا: میڈیا انڈسٹری اورورکرز کے تحفظسے متعلق، وزیرِ اعظم نے کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال کے تناظر میں میڈیا انڈسٹری اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لئے اقدامات کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کا قیام پاکستان براڈ کارسٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیرِ اعظم کو بھیجے جانے والے خط کے بعد کیا گیا۔ کمیٹی وزیرِ تعلیم شفقت محمود، معاون خصوصٰ برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی شہزاد اکبر، سیکرٹری اطلاعات اور ڈاکٹر شہباز گل پر مشتمل ہوگی
Load/Hide Comments