بسیمہ ،بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف سی پیک روڑ پر مظاہرین کا دھرنا

بسیمہ :بسیمہ بجلی کے جبری لوڈشیڈنگ کے خلاف سی پیک روڑ پر مظاہرین کے دھرنا دھرنے میں آل پارٹیز بسیمہ زمیندار ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران علاقہ کے متعبرین شامل ہیںمین چیک بند ہونے سے چاروں اطراف پہ گاڑیوں کے قطاریں لگنا شروع ہوگئے مسافر رل گئےبسیمہ آل پارٹیز بسیمہ زمین دار ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے کال پر سی پیک روڑ کو آج صبح بسیمہ گرین ٹاون کے مقام پر بند کردیا گیا مین چوک پر روڑ بند ہونے سے چاروں اطراف سے آنے والے گاڑیوں کے روڑ پہ قطاریں لگنا شروع ہوگئے انجمن تاجران بسیمہ کے جانب سے دیئے گئے کال پر بسیمہ بازار بھی بند ہونا شروع ہوگئے ابھی تک کسی جانب سے مزاکرات کیلئے کوئی سرکاری زرائع نہیں آسکا روڑ بند ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں