کورونا سے بچاؤ کی ایک اور ویکسین کا چوہوں پر کامیاب تجربہ
واشنگٹن،امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ منفرد ویکسین کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے اور اب ماہرین ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ جیلی یا کریم کی طرح کی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش ہوگئی، جس کے بعد ماہرین کو امید ہے مذکورہ ویکسین انسانوں پر آزمائش کے بھی اچھے نتائج دے گی
Load/Hide Comments