کورونا پاکستان کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا‘فاطمہ بھٹو

کراچی، شہید مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹونے کہاہے کہ کورونا وائرس کیخلاف اقدامات نہ کرنے سے وقت ضائع کیاجارہاہے اس کاآنے والا ہردن اور گھنٹے پاکستان کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا ٹوئیٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے فاطمہ بھٹو نے کہاکہ کورونا وائرس کتوں کے ذریعے نہیں پھیل رہا وائرس کو پھیلانے سے روکنے کے لیے ہمیں فاصلے رکھنے چاہیں سندھ میں بڑھتے ہوئے کیسزحیران کن ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں