جیکب آباد میں محکمہ صحت کی غفلت سے خسرہ کی وبا پھیل گئی،6معصوم جاں بحق

جیکب آباد:جیکب آباد میں محکمہ صحت کی غفلت سے خسرہ کی وبا پھیل گئی،6معصوم بچے فوت،ضلع میں 140بچے خسرہ کے مرض میں مبتلا،ویکسینٹر بروقت ٹیکے لگاتے تو خسرہ کی وبا نہ پھیلتی،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ضلع میں محکمہ صحت کی غفلت سے خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے وبا سے جیکب آباد،ٹھل اور گڑھی خیرو میں 140سے زائد بچے بر وقت ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے خسر ہ میں مبتلا ہو گئے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں