خامنہ ای نے خمینی کے پوتے کو صدارتی دوڑ میں شرکت سے روک دیا
تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے من پسند اور منظور نظر امیدوار کو رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیاب کرانے کے لیے مخالف شخصیات کو صدارتی دوڑ سے باہرکھنے کے لیے اپنا اثر ونفوذ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے ایران کے ولایت فقیہ کے انقلاب کے بانی آیت اللہ خمینی کے پوتے حسن خمینی کو رواں سال جون میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔
Load/Hide Comments


