امریکا، پولیس فائرنگ سے مزید دو افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور اور مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


