تحریک لبیک کے کارکنوں نے تنظیم کے سربراہ کے بیان پر یقین کرنے سے انکار کر دیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) تحریک لبیک کے کارکنوں نے تنظیم کے سربراہ کے بیان پر یقین کرنے سے انکار کر دیا، کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں نے تنظیم کے سربراہ سعد رضوی کے جیل سے جاری کردہ بیان پر یقین سے انکار کیا ہے جس میں انہوں نے دھرنا ختم کرنے اور 20اپریل کے احتجاج واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ دریں اثنا تنظیم کی شوریٰ نے آج لاہور میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تدفین سےانکار کیا ہے اور کہا ہے کہ 20اپریل تک ان کی تدفین نہیں کی جائے گا۔
Load/Hide Comments


