نوشکی،گھریلوں ناچاقی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا

(انتخاب نیوز)گھریلوں ناچاقی پر بھائی نے فائر کرکے بھائی کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی قادر آباد میں گھریلوں ناچاقی پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی عبدالقادر ولد محمد گل قوم مینگل کو قتل کردیااور ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوے نعش کو قانون کاروائی کے لئےٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں