خضدار‘ عوامی شکایات پر شاہی باغ ایریا سے منشیات فروش گرفتار
خضدار، عوامی شکایات پر سٹی ایس ایچ او نے شاہی باغ ایریا میں منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر سٹی ایس ایچ او منیر عالم جتک نے شاہی باغ ایریا میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالجیل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلیا
Load/Hide Comments