لو رالا ئی میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران دو افراد زخمی

لورالائی: لورالائی کلی اغبرگ میں دوگروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں خنجرز کا ازادانہ استعمال سے دو بھائی شدید زخمی ہوگئے جنھیں سول ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ایک بھائی جاوید خان ولد ظریف خان زُخپیل زخموں کا تاب نا لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا جبکہ دوسرا بھائی محمد صادق بھی شدید زخمی ہے لیویز نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کر دی شہید جاوید خان کاکڑ پی ٹی ائی یوتھ ونگ ضلع زیارت کے نائب صدر تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں