خضدار،دو گاڑیوں میں تصادم،1 شخص جاں بحق، متعدد خمی
خضدار : خضدار قومی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔ اطلاعات کے مطبق خضدار کے علاقے وہیر تحصیل میں وڈھ کے مقام پر 2گاڑیوں میں تصادم ایک شخص غلام نبی ساکنہ دشت گوران جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہیں جنہیں فوری طو رپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


