ژوب پولیس لائن میں فائرنگ سے زخمی اہلکار دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

ژوب (این این آئی) ژوب پولیس لائن میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا اہلکار ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو پولیس لائن ژوب میں پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار محمد یارمندوخیل ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اورمزیدکارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں