بساک کا بی ایس او کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بساک کا بی ایس او کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری کے انتقال پر اظہار افسوس، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر جاری ایک اعلامیہ میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ کے رحلت پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے، اعلامیہ میں طالب علم رہنماء کے رحلت کو ایک بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بطور ایک طالب علم رہنما ان کے کردار کو یاد رکھا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں