ڈیرہ بگٹی، سوئی ٹاؤن میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
ڈیرہ بگٹی:سوئی ٹاؤن میں مسلح افراد کی ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز سوئی تحصیل بازار سے متصل طوطا کالونی میں واقع ایک گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان شدید زخمی ہوگیا فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا تھا جبکہ زخمی والے نوجوان کی شناخت لوفر خان ہوتکانی بگٹی سے کیا گیا اور پولیس کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
Load/Hide Comments


