وسائل سے مالا مال بلوچستان و سندھ کو غذائی بحران کا سامنا ہے، ثنابلوچ

کوئٹہ ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما و ایم پی اے خاران ثنابلوچ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسائل سے مالا مال ہلوچستان اور سندھ کوغذائی بحران کا سامنا ہے۔بلوچستان میں بچوں کانشوونما سنگین ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں