پروفیسر عزیز محمد بگٹی انتقال کرگئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)معروف ادیب و دانشور پروفیسرعزیز محمد بگٹی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے اور انہوں نے بلوچی اکیڈمی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا انہو ں نے بلوچستان یونیورسٹی میں پولٹیکل سائنس کے استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دیں وہ 1988 میں چیف منسٹر بلوچستان نواب محمد اکبر خان بگٹی کے سیکرٹری بھی رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں