عطیات جمع کرنے کے حوالے سے کسی اقدام کی منظوری نہیں دی ہے، سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کی سیکیورٹی پریزڈینسی نے نامعلوم افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیرون ملک خیراتی کاموں کی غرض سے عطیات جمع کرنے کی اپیلوں سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایسے کسی اقدام کی منظوری نہیں دی، عوام جذباتی نعروں کے جھانسے میں نہ آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں