ہرنائی،نامعلوم افراد نے 4کانکنوں کو اغواء کرلیا
کوئٹہ:ہرنائی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ہرنائی میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے چار افراد کو نامعلوم افراد نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے،واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی اس علاقے میں اس طرح کے واقعات پیش آے ہیں، سرکاری سطح پر بھی اس حوالے سے تاحال کوئی موقت سامنے نہیں آیا ہے،کانکنوں کے اغوا کی وجہ بھی فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی
Load/Hide Comments