تین ماسک کی چوری میں ایک شخص گرفتار
لندن۔ لندن میں ایک شخص نے ہسپتال سے 3 ماسک چوری کیے تھے جس کے بعد اُسے حکام نے گرفتار کرتے ہوئے 3 ماہ کیلئے جیل میں ڈال دیا ہے۔ کرونا وائرس کے حالات میں لوگ ماسک اور دیگر حفاظتی سامان ڈھونڈنے کی تگ و دو میں ہے، یہ چوری بھی اسی کے پیش نظر ہوا ہے۔
برطانیہ میں کرونا وائرس سے کئی سو افراد ہلاک جبکہ کئی ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ برطانیہ کے وزیر اعظم اور وزیر صحت بھی کرونا سے متاثر ہوئے ہیں
Load/Hide Comments