کالعدم تحریک طالبان شوری کے مرکزی رہنما مفتی خالد افغانستان میں قتل

کابل:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی شوریٰ کیمرکزی رہنما مفتی خالد کی لاش افغان صوبہ کنڑ سے مل گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق مفتی خالد کو نامعلوم افراد نے سفر کے دوران ہلاک کیا، بونیر سے تعلق رکھنے والا مفتی خالد ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں