بلوچستان کے امن و ترقی سبوتاژ کرنےنہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں حملے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، جس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔عمران خان نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں اہلِ خانہ کیساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں