کوئٹہ،ریلوے پولیس کی کارروائی، کئی دکانیں مسمار کر دیا گیا
کوئٹہ: کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی کاروائی ریلوے کی زمین واگزار کرواتے ہوئے دکانوں کو مسمار کردیاگیا، ریلوے حکام کے مطابق ہفتہ کو آئی جی پولیس ریلوے عارف نواز کی ہدایت پر ریلوے پولیس کوئٹہ نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2دکانیں مسمار کرکے 35لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگزار کرو ا لی حکام کے مطابق ریلوے پولیس نے تجاوزات تعمیر کرنے والوں کو تنبیہ بھی جاری کردی ہے مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


