اسلام آباد،بہارہ کہو مکمل ڈی سیل، کورونا سے متاثرہ گلیوں اور مساجد کو کھول دیا گیا
اسلام ا ٓ باد، کورونا وائرس کے باعث بند کئے جانے والے اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کو مکمل طور پر ڈی سیل کر دیا گیا، کورونا متاثرہ گلیاں اور مساجد بھی کھول دی گئیں۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق 5 غیر ملکیوں کو تبلیغی جماعت کے عہدیداروں کے سپرد کر دیا گیا، 10 افراد کو دبپالپور جانے کی اجازت دے دی گئی، تمام علاقہ کورونا کلیئر ہے فیصلہ محکمہ صحت کی مشاورت سے کیا گیا ہے، اگلے مرحلے میں شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments