بنگلہ دیش،ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کاریپ کرنیوالے 11ملزمان گرفتار

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں ٹک ٹاک ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر لڑکیوں اور خواتین کو بھارتی میں جنسی استحصال کی تجارت میں دھکیلنے والے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی پیرا ملیٹری یونٹ ریپڈ ایکشن بٹالین (آر اے بی)کا کہنا تھا کہ گینگ کے مبینہ سربراہ رفیع الاسلام ریڈوئے عرف ٹک ٹاک ریڈوئے لڑکیوں کو ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے ٹک ٹاک ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر استحصال کرتے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں