بلوچستان میں شدید ترین گرمی برقرار، ماشکیل میں درجہ حرارت 49تک پہنچ گئی
ماشکیل:سرحدی تحصیل ماشکیل میں شدید ترین گرمی کی لہر برقرار آج ماشکیل میں گرمی کی درجہ 49تک جا پہنچی ماشکیل اس وقت شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہے قیامت خیز گرمی نے اہل علاقہ کو گھروں میں محصور کر دی ہے ماشکیل شہر سمیت گرد و نواح کے علاقے قیادت خیر گرمی کی لپیٹ میں ہے شدید گرمی کی باعث ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوئی ہے ریگستانی علاقے ہونے کی باعث دونوں علاقوں کی نسبت سے گرمی کی لہر زیادہ ہے۔
Load/Hide Comments


