یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے25کے قریب افریقی تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے دو سو کے قریب افراد سوار تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں