کراچی میں جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ بیچنے والا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس نے جعلی کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔سندھ کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں 2000 روپے کے عوض جعلی کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔سیکرٹری صحت نے تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں