کوئٹہ روڈ پر شاہ کا ریز کے قریب تیر رفتار گا ڑی کی ٹکر سے 10سالہ لڑکا جاں بحق
لورالائی:کوئٹہ روڈ پر شاہ کا ریز کے قریب تیر رفتار گا ڑی کی ٹکر سے 10سالہ لڑکا جاں بحق، پو لیس کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ روڈ پر شاہ کاریز کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دس سالہ رحیم شاہ موقع جاں بحق ہو گیا ڈرائیور نے بچے کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا اور قانونی کاروائی کیلئے پولیس نے انھیں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments