کوہلو: احساس پروگرام میں اپلائی کرنے والے تین سرکاری ملازمین معطل
کوہلو:ڈپٹی کمشنر کوہلونے ضلع میں احساس پروگرام میں اپلائی کرنے والے تین سرکاری ملازمین کو معطل کردیا ہے ملازمین میں درجان،گل بیگ،بنگو خان شامل ہیں جنہوں نے کورنا وائرس کے متاثر دیہاڑی دار اور مستحق لوگوں کے پروگرام میں اپلائی کیا ہے جس کے وہ حقدار نہیں تھے۔
Load/Hide Comments