سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کیلئے تیاریاں کر رہی ہے، امریکی میڈیا

تہران (ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ ٹرمپ نے ایران جنگ پرتبادلہ خیال کیلئے بدھ اور جمعرات کو وائٹ ہاو¿س میں ہوئیں قومی سلامتی ٹیم سے ملاقاتیں کی۔ سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کیلئے تیاریاں کر رہی ہے تاہم سینٹرل کمانڈکو ایران میں کارروائیوں سے متعلق اب تک واشنگٹن سے کوئی نئی ہدایت نہیں ملیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے