لیما، کان کنوں کی بس حادثہ کا شکار، 27افراد ہلاک،16زخمی

لیما:جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایک پہاڑی علاقے میں کان کنوں کو لے جانے والی ایک بس گہری کھائی میں جا گری۔ اس واقعے میں بس پر سواور کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت بس میں سوار کان کن سو رہے تھے اور ایسے میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر چار سو میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ بتایا گیا ہے کہ 16 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں