لاہور کے میڈیا ہاؤس میں کورونا کا چھٹا کیس
لاہور:لاہور کے میڈیا ہاؤس میں کورونا کا چھٹا کیس،غریب ورکرزکی زندگیاں خطرے میں ،اطلاعات کے مطابق سٹی نیوز نیٹ ورک میں کروناوائرس کاایک اورکیس سامنےآگیا۔ ٹوئنٹی فورنیوزکےکاپی ایڈیٹرکاکروناٹیسٹ پازیٹوآگیاہےذرائع کےمطابق آج کے تازہ کیس کے بعد یوں سٹی نیوزنیٹورک میں مجموعی طور پرکروناوائرس کے6کیسزسامنےآچکےہیں۔۔ پپو کےمطابق کاپی ایڈیٹر کو لاہور کے ۔۔پی کے ایل آئی اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔
Load/Hide Comments