ڈیرہ اللہ یار، سی آئی اے کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب شخص گرفتار

جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یار میں سی آئی اے کی کارروائی قتل کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا سی آئی اے انچارج انسپکٹر گل حسن بہرانی نے اپنی ٹیم کے اہلکاروں طارق حسین بہرانی اور ہادی بخش جتوئی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کو مطلوب ملزم امیر بخش کو گرفتار کرکے لاکپ کردیا ہے ملزم سے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں