مشکے ,فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
آواران(بیورورپورٹ) مشکے۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق۔مشکے لیویز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو نامعلوم مسلح افراد نے مشکے کے علاقے تنک گلاب گوٹھ میں گھر میں گھس کر گلاب ولد سہراب کو فائر کرکے قتل کردیا۔مشکے لیویز نے نعش کو رورل ہیلتھ سنٹر مشکے گجر پہنچا کر جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کردی
Load/Hide Comments


