قلات، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دکانوں کی بندش کے نئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا
قلات(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ قلات نے دکانوں کی بندش کے اوقات میں تبدیلی کر دی۔انتظامیہ کے مطابق تمام دکانیں شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہیں گینئے اوقات پر عملدرآمد فوری طور پر شروع ہوگا۔ عوام کی سہولت اور سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر فیصلہ کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی دکانداروں اور تاجر برادری سے تعاون کی اپیلکی ہے۔
Load/Hide Comments


