کرغستان، سینکڑوں پاکستانی طلباء پھنس گئے
بشکیک:کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں سیکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے۔ایک بیان میں طلبا ء نے کہا کہ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایئرلائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے شہریوں کو مرحلہ وار وطن واپس لارہے ہیں۔
Load/Hide Comments