ماسک نہ پہننے پر آسٹریلوی نائب وزیراعظم پر جرمانہ عائد
کینبرا:آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم برنابی جوائس پر نیو ساتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) کے ایک پٹرول اسٹیشن کے اندر چہرے پر ماسک نہ پہننے کی وجہ سے 200 آسٹریلوی ڈالر(151 امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔جوائس جو کہ نیشنل پارٹی آف آسٹریلیا کے رہنما بھی ہیں نے کرونا وائرس پابندیوں کی خلاف ورزی کے واقعے کی تصدیق کی ہے
Load/Hide Comments


