جھل مگسی، خطرناک روڈ حادثہ، رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی
جھل مگسی:گنداواہ خطرناک روڈ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے علاقے نوشہرہ پنجک لیویز چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹنے سے ڈرائیور کی ٹانگ کٹ گئی جسے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال گنداواہ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ریفر کردیا گا۔
Load/Hide Comments


