مصر میں طلبا نے امتحانات ختم ہونے پر اسکول کو آگ لگا دی

قاہرہ:مصری طلبا نے امتحانات ختم ہونے کے بعد اپنے ہی ا سکول میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں اسکول کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔دوسری طرف وزارت تعلیم اس واقعے کی تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے اسکول کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں