جامعہ بلوچستان کےلاپتہ طالب علم بازیاب ہو گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) جامعہ بلوچستان کےلاپتہ طالب علم بازیاب ہو گئے، جامعہ بلوچستان کے طالب علم بلال اور قاسم بازیاب ہو گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق 8جون کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے مند اور گومازی سے تعلق رکھنے والے دو لاپتہ طالب علم کل رات کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں