برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید917 ہلاکتیں
لندن: کورونا سے برطانیہ میں مزید917 ہلاکتیں ہو چکی ہوگئیں جس کے بعد اب مجموعی طور پر برطانیہ میں 9 ہزار 875افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس وقت کرونا وائرس مکمل طور پر برطانیہ میں پھیل چکا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی اس وقت کورونا کے مریضوں میں شامل ہیں اور قرنطیہ میں ہیں جبکہ کچھ دن پہلے اس کی حالت کافی زیادہ بگڑ چکی تھی جس کے بعد وہ آئی سی یو میں بھی چلے گئے تھے۔ برطانیہ سمیت کورونا کی بیماری پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔
Load/Hide Comments