سینئر صحافی احفاظ الرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
حفاظ الرحمان کو گلے کا کینسر لاحق تھا اور کینسر کی وجہ سے وہ بات چیت کرنے سے بھی قاصر تھے۔
احفاظ الرحمان طویل عرصہ جنگ گروپ سے منسلک رہے اور وہ متعدد کتابوں کے مصنف بھی تھے۔
سینئر صحافی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ احفاظ الرحمان کی نماز جنازہ اور تدفین کے وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments