ملتان نشتر ہسپتال کرونا کے باعث 63 ڈاکٹرز اور 26 نرسزکو آئسولیشن میں رکھ دیاگیا
ملتان: نشتر ہسپتال کرونا وائرس کے باعث 63 ڈاکٹرز اور 26 نرسزکو آئسولیشن میں رکھ دیاگیایہ فیصلہ اس لئے لیا گیا کہ یہ تمام ڈاکٹرز اور نرسز کورنا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مصروف تھے اور بغیرسیکورٹی ریکرؤٹمنٹ کے کام کررہے تھے
Load/Hide Comments